10:56 pm
مخالفین کو عمران خان کے ہاتھ اور ماتھا چومنا چاہیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مخالفین کا چورن اب کسی دکان پر نہیں بکنے والا، کچھ لوگوں نے ناموس رسالتﷺ کے نام پرسیاسی دکان چمکانے کی کوشش کی، لیکن وزیراعظم نے قوم کی ترجمانی کا حق ادا کردیا، مخالفین کو وزیراعظم کے ہاتھ اور ماتھا چومنا چاہیے۔ آج یہاں اسلام آباد ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پوری قوم نے یکجا
ہوکر وزیراعظم کا استقبال کیا۔آزادی مارچ کو کشمیر کےعوام کی آزادی سے جوڑا جائے۔ عمران خان پسے ہوئے کشمیری مسلمانوں کی آواز بنے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کچھ لوگوں نے ناموس رسالتﷺ کے نام پرسیاسی دکان چمکانے کی کوشش کی۔ لیکن وزیراعظم نے قوم کی ترجمانی کا حق ادا کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اب مخالفین کا چورن کسی دکان پربکنے والا نہیں۔ مخالفین کو چاہیے وزیراعظم عمران خان کے ہاتھ اور ماتھا چومے، جس طرح وزیراعظم نے دنیا کے سامنے کشمیر کا مقدمہ پیش کیا۔انہوں نے مخالفین کو چاہیے کچھ وقت کیلئے کشمیر کے ایشو پر اپنی سیاسی دکانداری چھوڑ کر ہمارے ساتھ کھڑے ہوجائیں۔ واضح رہے وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت اور خطاب کیلئے امریکا گئے تھے۔ عمران خان نے جنرل اسمبلی میں جارحانہ خطاب کیا اور کشمیریوں کو مقدمہ دنیا بھر کے سامنے پیش کیا۔ وزیراعظم عمران خان کا آج اسلام آباد ایئرپورٹ کارکنان نے زبردست استقبال کیا۔ پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور نعرے بازی کی۔ اس دوران ائرپورٹ کی فضائیں ’’کون بچائے گا پاکستان، عمران خان عمران خان‘‘، ’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ کے نعروں سے گونجتی رہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 