03:34 pm
حافظ سعید کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ گوجرانوالہ سے لاہور منتقل کرنے کا حکم

لاہور(نیوز ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ گوجرانوالہ سے لاہور منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم خان نے جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید کی مقدمہ منتقلی کی درخواست کی سماعت کی۔درخواست گزار نے کہا کہ مجھے لاہور جیل میں رکھا گیا ہے اور ہر پیشی پر گوجرانوالہ لے جایا جاتا ہے۔ سیکورٹی پہلو سے گوجرانوالہ کی اے ٹی سی میں پیشی درست نہیں ہے۔ جب لاہور جیل میں رکھا گیا ہے
تو کیس بھی لاہور میں ہونا چاہیے لہذا کیس کی سماعت اے ٹی سی گوجرانوالہ سے لاہور منتقلی کا حکم دیا جائے۔سرکاری وکیل نے عدالت میں بیان دیا کہ کیس کی منتقلی پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔لاہور ہائیکورٹ نے جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس گوجرنوالہ سے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 