06:59 pm
وزیر اعظم پاکستان کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد پاکستان کا بڑا صوبہ بم دھماکے سےلر زاٹھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم پاکستان کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد پاکستان کا بڑا صوبہ بم دھماکے سےلر زاٹھا، اہم شہادت کی اطلاعات موصول ،سیکیورٹی اداروں کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پہ پہنچ گئی ۔۔۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے اہم صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایگل سکواڈ کا پولیس اہلکار شہید اور ر3اہلکار زخمی ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی میں کوئٹہ روڈ پر زراعت کالونی کے قریب دھماکا ہوا،
دھماکے میں پولیس ایگل سکواڈ کا اہلکار شہید ہوا۔ دھماکے میں تین اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ دھماکا خود کش تھا جبکہ سکیورٹی اہلکاروں نے دوسرے حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔ ایگل فورس دو خود کش حملہ آوروں کا پیچھا کر رہی تھی، دھماکے کے بعد پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعداد جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور کوئٹہ روڈ کو ایف سی، لیویز نے گھیرے میں لے رکھا ہے۔ دوسری طرف وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے لورالائی دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور متعلقہ اداروں سے دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال