11:24 am
فردوس عاشق اعوان کی بھی چھٹی 

فردوس عاشق اعوان کی بھی چھٹی 

11:24 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئیر اینکر پرسن عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان نے جہاں وفاقی کابینہ میں تبدیلی کا عندیہ دیا ہے وہیں پنجاب کابینہ میں بھی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وفاق میں فردوس عاشق اعوان اور ندیم بابر کو ان کے موجودہ عہدوں سے ہٹا دیا جائے گا۔ ہو سکتا ہے کہ ان کو کوئی اور عہدے دے دئے جائیں یا ہو سکتا ہے کہ کوئی عہدہ نہ ملے۔ اسد عمر کو کابینہ میں واپس لیا جا رہا ہے۔ اعجاز شاہ کی جگہ لینے کے دو نام زیر غور ہیں۔ کیونکہ اعجاز شاہ کی طبیعت بھی خاصی خراب ہے
اور وہ وزارت کو شاید زیادہ وقت نہیں دے سکتے۔ اِن کی جگہ پرویز خٹک اور شفقت محمود کے نام زیر غور ہیں۔ علی امین گنڈا پور سے متعلق اطلاع ہے کہ ان کی وزارت تبدیل ہو سکتی ہے۔اعظم سواتی اور زبیدہ جلال کی وزارتیں بھی تبدیلی کی جا سکتی ہے۔ اینکر پرسن عمران خان نے بتایا کہ ایم کیو ایم نے آئی ٹی کی وزارت خود مطالبہ کر کے لی تھی جس کے بعد خالد مقبول صدیقی کو آئی ٹی کی وزارت دے دی گئی تھی۔ لیکن اس وزارت کے حوالے سے خاصی شکایات موصول ہوئیں تو ہو سکتا ہے کہ ان کی وزارت کو کسی اور وزارت سے تبدیل کر دیا جائے۔ جبکہ فواد چوہدری کی وزارت بھی تبدیل کی جا سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب کابینہ میں رد و بدل کے حوالے سے تاحال کوئی اطلاعات نہیں ہیں البتہ عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ایک ہفتے کا وقت دیا ہے ۔ پنجاب میں پانچ سے چھ وزرا دائرے میں آ گئے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ انہیں آنے والے دنوں میں تبدیل کر دیا جائے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دورہ امریکہ سے واپس آنے کے بعد وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا ہے۔ یاد رہے کہ رواں برس اپریل کے مہینے میں بھی وفاقی کابینہ میں اُکھاڑ پچھاڑ کی گئی تھی۔

 

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی