07:57 am
گزشتہ روز ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا ئے جانے کی وجہ کیا نکلی

گزشتہ روز ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا ئے جانے کی وجہ کیا نکلی

07:57 am

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز خبر سننے کو ملی کہ اقوام متحقدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں ، کسی نے کچھ کہا تو کوئی کچھ بولا اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ملیحہ لودھی کو اپنے سینئرز اور جونیئرز کی عزت نہ کرنے کی وجہ سے ہٹایا گیا ہے ۔ معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد ملیحہ لودھی نے کہا کہ میں اس عہدے پر بہت عرصہ کام کر لیا
اب میں کوئی اور کام کرنا چاہتی ہوں۔لیکن اس متعلق جو خبریں آ رہی ہیں وہ یہ ہیں کہ ملیحہ لودھی کے خلاف کافی شکایات آ رہی تھیں کہ وہ اپنے ماتحتوں کو ڈانٹ ڈپٹ بہت کرتی ہیں۔عمران خان نے کہا کہ میں نے کافی عرصہ برداشت کیا اب میں مزید نہیں کر سکتا۔وہاں موجود کچھ لوگ بھی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ رابطے میں تھے جو کہ دراصل ملیحہ لودھی کے خلاف تھے۔ اب ان شکایات میں کتنی صداقت ہے اس کا علم تو آنے والے دنوں میں ہوگا۔جب کہ اسی متعلق معروف صحافی شاہین صہبائی نے بھی ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ملیحہ لودھی جونئیر اور سینئیرز دونوں کا لحاظ نہیں کرتی تھیں،بےعزتی کرتی تھیں۔عمران خان نے انہیں دفتر واپس آنے تک برداشت کیا۔۔جب کہ دوسری جانب پاکستان کی اقوامِ متحدہ میں سابق مندوب ملیحہ لودھی نے عہدے سے ہٹائے جانے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں وزیراعظم کی اقوامِ متحدہ اجلاس میں شرکت کے بعد خود ہی عہدہ چھوڑنے والی تھی۔ ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ 4 سال تک پاکستان کے لیے اس عہدے پر خدمات انجام دینا فخر کی بات تھی۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار تب کیا جب انہیں اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کے عہدے سے ہٹایا گیا۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار