01:02 pm
مفتی منیب الرحمان نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے قمری کلینڈر کو غلط ثابت کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے قمری کلینڈر کو غلط ثابت کردیا جب کہ ملک میں عیدین کا تنازع حل کرنے کے لیے مفتی منیب اور مسجد قاسم خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی بغل گیر ہوگئے۔وزارتِ مذہبی امور رویت ہلال کے مسئلہ پر علمائے کرام کی رائے کیساتھ کھڑی ہے۔ یہ بات وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے رویت ہلال سے متعلق جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر منعقدہ ایک اہم اجلاس کی صدارت کے موقع پر کہی۔
اجلاس کے اختتام پر وفاقی وزیر نے کہا رویت کا حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہی کرے گی۔اجلاس میں عیدین کے موقع پر تنازع کے حل کیلئے جامع سفارشات مرتب کرنے کیلئے وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی زیر صدارت کمیٹی کے قیام کافیصلہ بھی کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کےقمری کلینڈر کا جائزہ لیا گیا جس کو مفتی منیب الرحمن نے غلط ثابت کیا جب کہ مفتی منیب اور مفتی پوپلزئی بغل گیر ہوگئے، دوران اجلاس قمری کیلنڈر اور ماہ صفر کے چاند پر بھی اتفاق کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی