11:19 am
شہریوں کو خدمات کی فراہمی میں تاخیر، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نے شہریوں کو خدمات کی فراہمی میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے وزارتوں اور صوبوں کو درخواستیں 4 ہفتوں میں نمٹانے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ لائسنس، این او سی، ڈومیسائل کے حصول میں رکاوٹیں دور کی جائیں، ادارے شہریوں کی درخواستوں پر عملدرآمد فوری یقینی بنائیں۔وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ سرکاری ادارے 4 ہفتوں بعد مکمل رپورٹ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو بھجوائیں،
ادارے اپنی ویب سائٹ یا نوٹس بورڈ پر چار روز میں سروس ڈیلیوری سے متعلق ٹائم لائن چسپاں کریں، ٹائم لائن دینے کا مقصد یہ ہے کہ شہریوں کو معلوم ہو کہ ان کی درخواست پر کتنا کام ہوچکا ہے، ادارے رپورٹ میں بتائیں کہ سروس ڈیلیوری سے متعلق شہریوں کی کتنی درخواستوں پر کام ہوا۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار