10:07 pm
 تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے مقابلے میں ذوالفقار علی بھٹو ایک چھوٹا سا چوہا نظر آتا ہے. بھٹو کی تقریر عمران خان کے مقابلے میں دسواں حصہ بھی نہیں تھی۔ بھٹو نے پولینڈ کی قرار داد اس لیے پھاڑی تھی کیونکہ اس میں کہا گیا تھا کہ اقتدار مجیب الرحمان کے حوالے کردو تو بھارت فوجیں نکال لے گا۔عمران خان کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے اوریا مقبول جان نے کہا کہ لوگ بھٹو کی تقریر کی مثالیں دیتے ہیں لیکن بھٹو کی تقریر اس کا دسواں حصہ بھی نہیں تھی
۔ 4 دن تو بھٹو زکام میں اپنے ہوٹل کے اندر پڑا رہا تھا اور اس لیے تقریر کرنے نہیں گیا تھا تاکہ ایک بار فوجیں مشرقی پاکستان میں داخل ہوجائیں اور اس کے بعد جا کر پولینڈ کی قرار داد پھاڑ دوں۔اوریا مقبول جان نے بتایا کہ پولینڈ کی قرار داد میں یہ لکھا ہوا تھا کہ تم اقتدار الیکشن جیتنے والے مجیب الرحمان کے حوالے کرو گے تو ہم انڈیا کو کہہ دیں گے کہ اپنی فوجیں باہر نکال لے، بھٹو کو اپنا اقتدار ختم ہوتا ہوا نظر آرہا تھا اس لیے وہ شخص 4 دن وہاں نہیں گیا۔ بھٹو نے اپنی تقریر میں ایک دفعہ یہ نہیں کہا کہ تم انڈیا سے اس لیے محبت کرتے ہو کہ تمہاری مارکیٹ ہے، مجھے ذوالفقار علی بھٹو اس کے سامنے ایک چھوٹا سا چوہا نظر آتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری