10:20 pm
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نےگلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے معروف سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ گلہ لئی اسماعیل کے وارنٹ گرفتاری فرشتہ قتل کے بعد مظاہرے میں اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا معاملے پر درج مقدمے کی سماعت میں عدم پیشی پرجاری کیے گئے ہیں۔کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطا ربانی نے کی۔ملزمہ گلالئی اسماعیل عدالت کی جانب سے 3 مرتبہ نوٹسز جاری ہونے کے باوجود پیش نہ ہوئیں۔
تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کروا دی گئی ۔تفتیشی افسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ گلالئی اسماعیل کے گھر نوٹس کی تعمیل کیلئے گئے لیکن ملزمہ گھر موجود نہیں تھی۔عدالت نے عدالتی نوٹسز کے باوجو پیش نہ ہونے پر ملزمہ گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کر دیے۔عدالت کی جانب سے ملزمہ گلالئی اسماعیل کے اشتہاری قرار دینے کا عمل بھی شروع کر دیا گیاہے۔آئندہ سماعت پر پیش نہ ہونے پر ملزمہ کے خلاف اخبارات اور ملزمہ کے گھر کے باہر بھی اشتہاری ہونے کا اشتہار لگایا جائے گا۔گلالئی اسماعیل نے فرشتہ مہمند قتل واقعے پر حساس ادارے کے خلاف تقریر کی تھی جس کی بناپر انکے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔کیس کی سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔واضح رہے کہ سماجی کارکن گلہ لئی اسماعیل چند روز قبل ہی پاکستان سے امریکہ پہنچ چکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا