01:43 pm
مولانا فضل الرحمن کو دھرنے کیلئے کس ملک کی سپورٹ حاصل ہے؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے خاص وفد نے کل شام وفاقی دارالحکومت میں امریکی سفارتکاروں سے ملاقات کی،امریکی سفارتکاروں سے ملاقات میں جے یو آئی ایف کی جانب سے منصوبہ بندیوں پر گفتگو کی گئی۔تاہم یہ بھی امکان ہے کہ آئندہ دنوں میں مزید سفارتکاروں سے بھی ملاقات ہو۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کہا کہ مولانا کے دھرنے کی تاریخ ایسے ہی ہے کہ کبھی رشتہ پکا نہیں ہورہا ہوتا کبھی لڑکی والے بھاگ جاتے ہیں، ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ اسے لانگ مارچ نہیں بلکہ آزادی مارچ کہا جا
 
سکتا ہے۔سینئر صحافیوں کی باتوں سے واضح ہے کہ مولانا فضل الرحمن دھرنے کے لیے امریکی سپورٹ حاصل کرنا چاہ رہے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ملاقات کی تھی جس میں مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی