01:51 pm
بلوچستان کے لئے ایک اعزاز ،کس رہنما کو کامن ویلتھ پارلیمٹرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ممبر منتخب کرلیا گیا

کمپالا(آن لائن)بلوچستان کے لئے ایک اعزاز ،اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس کو کامن ویلتھ پارلیمٹرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ممبر منتخب کرلیا گیا اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو جو ان دنوں یوگینڈا میں کامن ویلتھ پارلیمٹرین کمیٹی کے اجلاس میں بلوچستان کے پارلیمانی گروپ کی قیادت کررہے ہیں انہیں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر کامن ویلتھ پارلیمٹرین کے ایگزیکٹو کمیٹی کا ممبر منتخب کرلیا گیا اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور ان کے ہمراہ جانے والے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران اراکین اسمبلی میر حمل کلمتی اور مبین خلجی بھی شامل ہیں گزشتہ دنوں یوگینڈا پہنچے تھے اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس
 
بزنجو نے یوگینڈا میں کامن ویلتھ ممالک کے بیشتر پارلیمٹرین سے ملاقاتیں بھی کیں اس دوران انہوں نے کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے موقف اور بھارت کی جانب سے کشمیریوں پر ہونے والے مظالم سے بھی انہیں آگاہ کیا اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے مختلف ممالک کے ارکان پارلیمنٹ کو بلوچستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں بھارت کے ملوث ہونے کے حوالے سے بھی انہیں آگاہ کیا اسپیکر بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اپنے وفد کے ہمراہ آئندہ تین روز کے بعد وطن واپس پہنچ جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ  کرایاگیا؟

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا