02:04 pm
پاکستان کے معروف شہر میں ماں نے ننھی بچی کو واشنگ مشین میں بند کر کے مار ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف شہر میں ماں نے ننھی بچی کو واشنگ مشین میں بند کر کے مار ڈالا ، وجہ کیا نکلی ، ماں بچی کو قتل کرکے کہاں فرار ہو گئی ، بچی کے بھائی نے ہوشربا انکشاف کر دیا ۔۔ نواحی علاقہ داؤدزئی میں ماں نے ضد کرنے پر اپنی 5 سالہ بچی کو واشنگ مشین میں بند کردیا جس پر وہ دم گھٹنے سے دنیا سے رخصت ہوگئی۔ میڈیا کے مطابق 5سالہ بچی دعا کے بھائی عادل نے تھانہ داؤدزئی پولیس کو رپورٹ کی
کہ اس کی 5 سالہ بہن دعا والدہ کے ساتھ ہمسائیوں کے گھر جانے کی ضد کر رہی تھی جس پر والدہ نے اس کی بہن کو واشنگ مشین میں بند کردیا جس کی وجہ سے اس کی بہن کی موت واقع ہوئی۔ رپورٹ پر ایس ایچ او تھانہ داؤدزئی عمران اللہ نے لیڈیز پولیس کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے گھر پر چھاپہ مارا جہاں معلوم ہوا کہ بچی کی والدہ اپنے میکے چراٹ فرار ہو چکی ہے جس کی گرفتاری کیلئے لیڈیز پولیس اور ایس ایچ او داؤدزئی پر مشتمل ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ پولیس نے بچی کے والد فضل ریحان کو اصل حقائق چھپانے کی پاداش میں شامل تفتیش کرتے ہوئے حراست میں لے کر تھانہ منتقل کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں