02:31 pm
پی ٹی آئی اور اس کی قیادت دونوں پر پابندی لگنے کا خدشہ

پی ٹی آئی اور اس کی قیادت دونوں پر پابندی لگنے کا خدشہ

02:31 pm

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی اور اس کی قیادت دونوں پر پابندی لگنے کا خدشہ ، 10اکتوبر کو کیا ہونے والا ہے ۔۔۔۔۔ معروف صحافی شاہ زیب خانزادہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنے مخالفین پر غیر قانونی اثاثے بنانے اور آف شور کمپنیوں میں جائیدادیں چھپانے اور منی ٹریل نہ دینے کا الزام عائد کرتے ہیں۔تاہم ان کی اپنی جماعت سے متعلق دعویٰ رہا ہے کہ عمران خان نے کچھ بھی نہیں چھپایا اور تمام دستاویزات اور منی ٹریل موجود ہے۔
لیکن گذشتہ پانچ سال سے پی ٹی آئی پر غیر ملکی فنڈنگ کا الزام عائد ہے۔اگر اس کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کے خلاف آتا ہے تو بطور جماعت پاکستان تحریک انصاف اور ان کی قیادت پر پابندی لگ سکتی ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ تحریک انصاف کی مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کے معاملے پر درخواست پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے دی۔●پی ٹی آئی کادعویٰ پشاور میٹرو بنانےکاتھامگر اورینج ٹرین جس کا%80کام شہباز شریف مکمل کرگئےتھےان سےوہ بھی نہیں بن پارہی، ●کوئی سیاسی جماعت غلط فہمی میں ناں رہےکہ اگرمولانا فضل الرحمن کاساتھ نہیں دیں گےتو مارچ کامیاب نہیں ہوگا۔جب کہ اسی متعلق گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ غیر ملکی فنڈنگ کیس سے پاکستان کی سیاست بدل سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی بارہا غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پیش رفت کو خفیہ رکھنے کی کوشش کرتی رہی ہے کہ یہ معاملہ خفیہ نہ رکھا گیا تو غیر ملکی فنڈنگ معاملے میں بڑے پیمانے پر میگا کرپشن ، غیر قانونی ذرائع سے فنڈنگ آنے ، بیرون ملک اکاؤنٹس کھولنے اور امریکا میں کمپنی رجسٹر کرنے سے متعلق حقائق سامنے آ جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ حقائق عوام کے سامنے آتے ہی پی ٹی آئی خود کو ایماندار اور دوسروں کو کرپٹ قرار دینے کا ریت کا محل بہہ جائے گا۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی چار درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا،جو 10 اکتوبر کو فیصلہ سنائیگا،الیکشن کمیشن سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی لیک کرنے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ سنائیگاجبکہ چیف الیکشن کمشنر سر دار محمد نے کہا ہے کہ ٹی وی اگر کچھ آتا ہے تو آپ نظر انداز کریں،ٹی وی پر کوئی خبر چلتی ہے تو اس پر کمیٹی کیسے ذمہ دار ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں