03:04 pm
انسداد منشیات کیس، رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے رانا ثناء اللہ کیخلاف کیس میں ن لیگی رہنما کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کر دی۔ڈیوٹی جج خالد بشیر نے کیس کی سماعت کی، رانا ثنا اللہ کو جوڈیشل ریمانڈ کی معیاد مکمل ہونے پر عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔ اے این ایف کی طرف سے ڈپٹی چیف لیگل افیئرز کاشف مختار پیش ہوئے۔ عدالتی طلبی پر سیف سٹی اتھارٹی کے چیف آپریٹنگ آفیسر اکبر ناصر بھی عدالت میں پیش ہوئے۔چیف آپریٹنگ آفیسر سیف سٹی اتھارٹی نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ہم نے چیک کیا ہے مگر کچھ کیمروں میں ویڈیوز موجود ہیں۔ تقریبا 16 گھنٹوں کی ویڈیو موجود ہے مگر ہمیں گاڑیوں کے نمبرز نہیں پتہ، اگر عدالت حکم کرے گی
تو ہم تمام ویڈیوز کا جائزہ لیکر عدالت کو تجزیاتی رپورٹ پیش کر دیں گے۔ عدالتی حکم کے مطابق تمام ویڈیوز محفوظ ہیں. جب عدالت حکم دے گی ہم متعلقہ ادارے کو ویڈیو دے دیں گے، پہلے کیمرے سے لیکر آخری کیمرے تک رانا ثناء اللہ کی گاڑی کی ویڈیو دے دی جائے.دوران سماعت رانا ثناء اللہ کے وکیل نے کہا کہ عدالت حکم دیدے ہم سیف سٹی اتھارٹی چلے جائیں گے۔ عدالت نے مقدمہ کے تفتیشی افسر اور ملزم کے وکیل کو کل 2 بجے گاڑیوں کی نشاندہی کروانے کا حکم دے دیا، عدالت نے تفتیشی افسر اور ملزم کے وکیل کو کل سیف سٹی ہیڈکوارٹرز قربان لائن پہنچنے کا حکم دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں