05:25 pm
منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور(نیوز ڈیسک ) آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ احتساب عدالت نے لیگی رہنما کو 16 اکتوبر کو دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔جیل حکام نے منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر مل کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو پیش کیا۔ دوران سماعت احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان نے استفسار کیا کہ منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کے خلاف ریفرنس کب فائل کریں گے
جس پر نیب کے پراسکیوٹر حافظ اسد اللہ نے بتایا کہ تحقیقات مکمل ہونے پر ریفرنس دائر کر دیا جائے گا۔رمضان شوگر مل کے کیس میں نیب پراسیکیوٹر وراث علی ججوعجہ نے بتایا کہ حمزہ شہباز کے خلاف اس کیس میں ضمنی ریفرنس منظوری کے لیے نیب ہیڈکوارٹر بھجوایا جا چکا ہے، منظوری ملنے کے بعد ریفرنس عدالت میں دائر کر دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی