05:53 pm
لاکھوں لوگ اپنی نوکریاں کھوچکے، مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت ہر شعبے میں ناکام ہو چکی ہے، کامیابی کا جشن ان کے تنخواہ دار یا انٹرنیٹ کی جونکیں منا رہی ہیں۔اپنے ٹویٹ میں بختاور بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جی ڈی پی گروتھ پانچ اعشاریہ آٹھ سے دو اعشاریہ آٹھ تک گر چکی ہے۔
پی ٹی آئی حکومت میں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔بختاور بھٹو زرداری نے کہا کہ اشیا ضروریہ کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ پی ٹی آئی کی حکومت میں لاکھوں لوگ اپنی نوکریاں کھو چکے ہیں۔ خیبر پختونخوا مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔ صوبے کے ہسپتال کی حالت زار سے ڈاکٹروں کی ہسپتال داخل ہونے تک ہر طرف تباہی ہے۔دوسری جانب پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ میں شرکت پر رضامندی ظاہر کردی۔ ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں دونوں جماعتوں کے رہنما بھی شریک تھے جن میں راجہ ظفرالحق، رضا ربانی، احسن اقبال، فرحت اللہ بابر سمیت دیگر شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات میں آل پارٹیز کانفرس بلانے پر اتفاق کیا گیا، دونوں رہنماؤں نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کے پاس جانے کا فیصلہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں