08:34 pm
پاکستانی معیشت میں ہر جانب سرخ بتیاں جلنے لگیں

پاکستانی معیشت میں ہر جانب سرخ بتیاں جلنے لگیں

08:34 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کے نامور کاروباری شخصیات پر مشتمل ایک وفد آج چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کرے گا۔ جس میں وفد بزنس کمیونٹی کو پاکستان میں درپیش مسائل سے متعلق آرمی چیف کو آگاہ کرے گا۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئرصحافی و تجزیہ کار کامران خان نے بتایا کہ کاروباری شخصیات کا یہ وفد ملک میں سرمایہ کاروں کو پیش آنے والی مشکلات پر بھی بات کرے گا جس کی وجہ سے ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہو گی جب عالمی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف پاکستان کو بیل آؤٹ پیکج دینے کا اعلان کرچکا ہے
لیکن اس کے باوجود موجودہ حکومت ملکی معیشت کو بہتر کرنے اور ریونیو کمانے میں ناکام ہو گئی ہے۔جون کے مہینے سے ہی کاروباری شخصیات نے ملک میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ اور پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ بجلی اور گیس کی قیمتیں عالمی مارکیٹ کی قیمتوں کے مطابق کی جائیں۔اس حوالے سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بھی کامران خان نے کہا کہ شکایت عمران خان سے نہیں ان کے نظام سے ہے۔ایک اور ٹویٹر پیغام میں اُن کا کہنا تھا کہ پاکستانی معیشت میں ہر جانب سرخ بتیاں جل رہی ہیں! بزنس لیڈرز اپنا رونا لے کر آج چیف آف آرمی اسٹاف کے پاس جارہے ہیں! انہوں نے ٹویٹر پیغام میں پوسٹ کی گئی ویڈیو میں کہا کہ کشمیر مشن کے محاذ پر عمران خان جو کامیابی حاصل کرسکتے تھے وہ انہوں نے گذشتہ ہفتے حاصل کر لی لیکن اب ضرورت اس امر کی ہے وہ اپنی تمام تر توجہ اور کامیابی پاکستان کی معیشت اور کاروباری صنعت پر مرکوز کریں جہاں ہر طرف سُرخ بتیاں جل رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز

عدالت نے سیف اللہ ابڑو کی قسمت کافیصلہ سنادیا،اپوزیشن اتحاد بھی حیران

عدالت نے سیف اللہ ابڑو کی قسمت کافیصلہ سنادیا،اپوزیشن اتحاد بھی حیران

پاک فضائیہ کے جانبازوں کا فضائی مارچ کا مظاہرہ،دشمن پر سکتہ طاری ہوگیا

پاک فضائیہ کے جانبازوں کا فضائی مارچ کا مظاہرہ،دشمن پر سکتہ طاری ہوگیا