09:55 pm
پاکستان کو آبدوزوں کی فروخت میں رشوت کا الزام، سابق فرانسیسی وزیر اعظم اور وزیر دفاع کے خلاف مقدمہ

پیرس، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس میں سابق وزیر اعظم اور وزیر دفاع کے خلاف پاکستان سے آبدوزوں کی فروخت کے معاہدے میں کک بیکس حاصل کرنے کےالزام پر مقدمہ درج کر دیا گیاہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ نے فرانس کے عدالتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم ایڈوار بالادور اور وزیر دفاع فرانسواں لیوتارنے 1994-95کی پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومتی قیادت سے  پاکستان کو آبدوزیں فروخت کرنے کی ایک ڈیل میں رشوت لی تھی۔
ایڈوار بالادور 1993سے سن 1995تک فرانس کے وزیراعظم تھے۔ اسی دوران پاکستان اور فرانس حکومت کے مابین اسلحے کی فروخت کا معاہدہ طے پایا تھا۔مبینہ طور پر سن 1990 کے عشرے میں پاکستان کو تین آگسٹا فرانسیسی آبدوزوں کی فروخت کے سودے میں بھاری کمیشن طے کیے گئے تھے۔ مبینہ بدعنوانی کے اس واقعے کو کراچی اسکینڈل کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ یہ بھی الزام عائد کیا جاتا ہے کہ کراچی میں آٹھ مئی سن 2002 کو گیارہ فرانسیسیوں کے قتل کی وجہ بھی یہی اسکینڈل تھا۔کراچی میں قتل کیے گئے فرانسیسی انجینئروں کے لواحقین اس کیس میں انہیں عدالت میں لانے کے بھی حامی ہیں۔فرانس کے سابق وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔ اس مقدمے میں یہ بھی تحقیقات کی جائیں گی کہ آیا پاکستان سے ملنے والی مبینہ کک بیکس کو 1995میں بالادور کی صدارتی مہم کے دوران استعمال کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 