10:50 pm
عمران خان کو مولانا فضل الرحمان کے گھر لے کر جائو ں گا، مفتی زرولی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قریبی شخصیات میں مفتی زرولی کا بھی شمار ہوتا ہے۔،کہتے ہیں کہ عمران خان نے جنرل اسمبلی کی تقریر میں جو غیرت مند اور جرات مندانہ اقدام اٹھایا ہے ، وہ 70سالوں میں کسی اور نے نہیں اٹھایا۔ یہ میں ایک یا دو مولویوں کے حوالے سے نہیں کہہ رہا بلکہ پوری اسلامی دنیا عمران خان کے موقف کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مجھے موقع ملا تو میں مولانا فضل الرحمان سے کہوں گا
کہ یہ جو مقبوضہ کشمیر کو منوانے اور چھڑانے کے لیے دربدر کی خاک چھان رہا ہے اسے معاف کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی شک نہیں کہ پاکستان کی 72سالہ تاریخ میں مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے کسی غیرت مند انسان نے ایسی بازی نہیں لگائی جو عمران خان نے لگائی ہے یہ بات ماننی چاہیے، حق کو حق کہنا حق پرستوں کا طریقہ ہے، عمران خان کبھی دن بھر اور کبھی رات بھر کبھی ایک بادشاہ اور کبھی دوسرے کی منت کرتا ہے کہ ہمارے بھائی کشمیر میں گھرے ہوئے ہیں، عمران خان لوگوں کی منت سماجت کرتا ہے اللہ تعالی مولانا کے دل پر بھی رحمت نازل کرے، مفتی زر ولی نے کہا کہ میں عمران خان کو اس کے گھر لے جاؤں گا۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا