12:57 pm
افغان طالبان وفد کی شاہ محمود سے ملاقات، امن عمل مذاکرات کی بحالی پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزارت خارجہ میں ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں افغان طالبان اور شاہ محمود کی قیادت میں پاکستانی حکام کی ملاقات میں افغان امن عمل مذاکرات کی بحالی پر اتفاق ہو گیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان طالبان وفد کی ملاقات میں خطے کی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات ہیں اور 40 سال سے افغانستان میں عدم استحکام کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔
پاکستان سمجھتا ہے جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں اور افغانستان میں قیام امن کیلئے مذاکرات ہی واحد راستہ ہے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا دنیا افغانستان پر ہمارے موقف کی تائید کر رہی ہے۔ پاکستان 40 سال سے لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے، افغان امن عمل میں مشترکہ ذمہ داری کے تحت کردار ادا کیا۔ پُرامن افغانستان خطے کے امن و استحکام کیلئے ناگزیر ہے اور خواہش ہے فریقین مذاکرات کی جلد بحالی کی طرف راغب ہوں کیونکہ مذاکرات سے پائیدار امن و استحکام کی راہ ہموار ہو گی۔ادھر اسلام آباد میں موجود امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا امریکی قیادت افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ زلمے خلیل زاد نے امریکا اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کرانے کے لیے سہولت کاری پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا شکریہ بھی ادا کیا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان

پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا کیا فیصلہ آئیگا؟ فواد حسین چوہدری نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا

مولانا فضل الرحمٰن کا عمرا ن حکومت کیخلاف سازش کا اعتراف؟ شیخ رشید بھی میدان میں آگئے ، کھری کھری سنا دیں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں