01:05 pm
 اراضی ریکارڈ سنٹر میں خاتون سائلہ کے ساتھ بد تمیزی کرنے والامغرور افسر اپنے انجام کو پہنچ گیا

بورے والا (ویب ڈیسک) اراضی ریکارڈ سنٹر میں خاتون سائلہ کے ساتھ بد تمیزی کرنے والے لینڈ ریکارڈ افسر مظہر حسین اور سنٹر انچارج غلام مرتضیٰ کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا کے اراضی ریکارڈ سنٹر کی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں لینڈ ریکارڈ افسر مظہر حسین کو ایک خاتون سائلہ کے ساتھ بد تمیزی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے
کہ ایک خاتون اپنی فائل مظہر حسین کے سامنے پیش کرتی ہے تو غرور میں بھرا یہ سرکاری افسر اس کی فائل کو اٹھا کر دور پھینک دیتا ہے۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آنے کے بعد ڈی جی لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے مظہر حسین اور سنٹر انچارج غلام مرتضیٰ کو معطل کردیا ہے۔ ڈی جی لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے دونوں افسران کو 10 اکتوبر کو طلب کرلیا ۔ اراضی ریکارڈ سنٹر کے انچارج غلام مرتضیٰ پر سی سی ٹی وی فوٹیج لیک کرنے کا الزام ہے جس کے باعث انہیں بھی معطل کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اراضی ریکارڈ سنٹر میں خاتون سائلہ کے ساتھ بد تمیزی کرنے والے لینڈ ریکارڈ افسر مظہر حسین اور سنٹر انچارج غلام مرتضیٰ کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

اعظم سواتی کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رہنماء کی گرفتاری کاخدشہ ،وجہ کیابنی ؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ اڑا دی 

قمر باجوہ کے ریٹائر ہوتے ہی پی ٹی آئی  والوں نے کیاکیا،وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ کاایسابیان جس سے کھلاڑی غصے سے لال پیلےہوگئے

پنجاب باقی صوبوں پربازی لے گیا،سود لینے کی کتنے سال کی سزامقررکردی ،جانیں

یوسف رضا گیلانی نے عمران خان کا مطالبہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا معاملہ، چوہدری پرویز الٰہی نے ایک مرتبہ پھر بڑا اعلان کر دیا