09:39 am
حکو مت کا وی آئی آئی پی کلچرکے خا تمے کا اعلان دعوئو ں تک محدود

حکو مت کا وی آئی آئی پی کلچرکے خا تمے کا اعلان دعوئو ں تک محدود

09:39 am

ملتان(مانیٹر نگ ڈیسک )حکو مت کا وی آئی آئی پی کلچرکے خا تمے کا اعلان دعوئو ں تک محدودحکومتی ایم پی اے سبین گل وی آئی پی پر و ٹو کول نہ ملنے پر غصے میں آگئی ، ایم پی اے نے پروٹوکول نہ دینے پر چلڈرن ہسپتال کے ڈی ایم ایس کو معطل کرادیا،
ایم پی اے سبین گل خوا تین کی ریزرو سیٹ پر رکن پنجاب اسمبلی ہیں