04:13 pm
وزیراعظم سے طالبان وفد کی ملاقات، افغان امن عمل سے متعلق بات چیت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان سے طالبان وفد نے ملاقات کی جس میں افغان امن عمل سے متعلق بات چیت کی گئی، ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجود ہیں۔قبل ازیں افغان طالبان کے 12 رکنی وفد نے ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں وزارت خارجہ میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کے مابین دو طرفہ برادرانہ تعلقات ہیں،
چالیس برس سے افغانستان میں عدم استحکام کا خمیازہ یکساں طور پر بھگت رہے ہیں، پاکستان صدق دل سے سمجھتا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے مذاکرات ہی مثبت اور واحد راستہ ہے، خوشی ہے کہ آج دنیا افغانستان پر ہمارے موقف کی تائید کر رہی ہے، پر امن افغانستان پورے خطے کے امن و استحکام کیلئے ناگزیر ہے، ہماری خواہش ہے کہ فریقین مذاکرات کی بحالی کی طرف جلد راغب ہوں۔ طالبان وفد نے افغان امن عمل میں پاکستان کے مصالحانہ کردار کی تعریف کی، فریقین نے مذاکرات کی جلد بحالی کی ضرورت پر اتفاق کیا۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار