04:20 pm
27سالہ شخص کی 8 سالہ لڑکی سے شادی کی کوشش پھر اس کیساتھ ایساکام ہو گیا جس کا اسے اندازہ بھی نہ تھا

ر ا جن پور(آن لائن)جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں 8 سالہ لڑکی کی 27 سالہ شخص سے شادی کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی۔ پولیس نے شادی کی تقریب پر چھاپہ مار کر لڑکی کے باپ اور بھائی کو گرفتار کر لیا جبکہ دولہا اور نکاح خواں موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کیمطابق کوٹ مٹھن میں 8 سال کی بچی کی 27 سالہ شخص سے شادی کرائی جا رہی تھی۔ بچی کے والد اور بھائی کے علاوہ دولہاکے 2 بھائیوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، فرار ہونے والے دولہا اور نکاح خواںکو گرفتار کرنے کی کوشش
اور تحقیقات جاری ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان میں کم عمری کی شادی جرم ہے جبکہ 18 سال سے کم عمر کے بچوں کی شادی کرانے والے والدین کو 2 لاکھ روپے جرمانہ اور 3 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 