04:21 pm
سندھ میں کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل کے گریڈز پنجاب پولیس کے برابر کرنے کی منظوری

کراچی (نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ پولیس کے کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل اور اے ایس آئی کے گریڈز پنجاب پولیس کے برابر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پولیس سٹیشنز کو پیٹی کیش دینے اور خواجہ سراوں کو کوٹہ دینے کا فیصلہ ہوا۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام، ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن، چیف سیکریٹری سندھ سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ہر پولیس سٹیشن کو 50 ہزار پیٹی کیش دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلی نے کہا پیسے خرچ ہوتے ہی مزید 50 ہزار دیئے جائیں۔وزیراعلی سندھ نے سندھ پولیس کے کانسٹیبل،
ہیڈ کانسٹیبل اور اے ایس آئی کے گریڈز پنجاب پولیس کے برابر کرنے کرنے کی منظوری بھی دے دی۔ سندھ میں اے ایس آئی گریڈ 9 جبکہ پنجاب میں گریڈ 11 میں ہے، سندھ میں ہیڈ کانسٹیبل گریڈ بی ایس7 جبکہ پنجاب میں گریڈ 9 ہے۔ اجلاس میں سرکاری ملازمتوں میں 0.5 فیصد کوٹا ٹرانس جینڈر کو دینے کی تجویز دی گئی۔ خواجہ سراوں کو ہر محکمے بشمول پولیس میں کوٹہ اور اوپن میرٹ پر ملازمتیں دی جائیں گی۔مراد علی شاہ نے ہائی وے پیٹرولنگ فورس بنانے کا فیصلہ کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس میں باقائدہ سلیکشن سینٹر بنانے کی ہدایت کی جبکہ دو پولیس سٹیشن کو ضم کر کے ان کو ماڈل پولیس سٹیشن بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ سندھ پولیس کے غازیوں کو ملازمت اور پیکج دینے کی بھی ہدایت کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں