08:17 pm
 اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا پر تقریر، کپتان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے۔ہم نے آج مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا کہ27 اکتوبر کو کشمیری عوام یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں ہم ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے، اوریکجہتی کے انہی مظاہروں کے ساتھ اسلام آباد کی طرف آزادی مارچ شروع ہوجائے۔پورے ملک سے قافلے نکلیں گے اور اسلام آباد پہنچ کردم لیں گے،انشاء اللہ حکومت کو چلتا کرکے دکھائیں گے۔انہوں نے کشمیر کا سودا کیا ہے،
کشمیر کو بیچا ہے، مگرمچھ کے آنسو بھی بہاتے ہیں،یہ باتیں کوئی حیثیت نہیں رکھتیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ لگتا ہے تھوڑا پریشر بڑھا تو کہیں وہ داڑھی نہ رکھ لے، جے یوآئی ف اور مذہبی طبقے کو کاؤنٹر کرنے کیلئے کبھی تقریروں کا اور کبھی علماء کا سہارا لیتا ہے، ہم اگر دینی مدرسوں کو لائیں تو معصوم بچے؟ان کو خود ضرورت پڑے تو مدارس کے طلباء کی تقریبات کررہے ہیں،ڈر ہے کہیں مدرسے میں درس دینا شروع نہ کر دے۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا