08:18 pm
فارن فنڈنگ کیس میں نامزد تین چار لوگ ارب پتی بن چکے ہیں، ہارون رشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر ملکی صحافی ہارون الرشید کہتے ہیں کہ تحریک انصاف کا بیرونی ممالک فنڈنگ کا کیس اتنا بڑا ہے کہ اس میںکئی لوگ ارب پتی بن گئے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون الرشید کا کہناتھا کہ شہبازشریف ٹھیک کہتے ہیں کہ کوئی قارون کا خزانہ ہاتھ لگ گیا ہے ۔ایک آدمی تو ایسا بھی ہے جس نے مجھ سے 8ہزار روپے ادھار لیے تھےاور پھر وہ واپس نہیں کر سکا اور میں نے معاف کردیا۔اب وہ آدمی ارب پتی ہے۔
اس نے کوئی نوکری نہیں کی کوئی کاروبار نہیں کیا۔ وہ ارب پتی کیسے بن گیا۔ سب لوگ جانتے ہیں کہ جتنے بھی سمندرپار پاکستانی ہیں ان میں سے نوے فیصد ایسے ہیں جو عمران خان کے ساتھ ہیں۔لیکن عمران خان سوائے چندے کے ان سے کوئی بھی فائدہ نہیں اٹھا سکے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ میرٹ پر کچھ لوگوں کو لاہور میں کینسر ہسپتال میں لگایا جاتا ۔ بلکہ الٹا پہلے سے موجود لوگوں کو بھی بھگا دیا گیا صرف اس لئے تاکہ صحت کے شعبے میں اپنی سلطنت کو وسیع کیا جا سکے ۔ایسے میں سمندر پار پاکستانی بھی آپ کے ساتھ کیا کھڑے ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر