08:29 pm
شہباز شریف کو اگلا وزیر اعظم بنائے جانے کا انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنے بھائی نواززشریف کو جیل میں خوشخبری سنائی ہے کہ نومبر کے مہینے میں انھیں وزارت عظمیٰ مل سکتی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہبازشریف نے جیل میں اپنے بھائی سے ملاقات کی ہے جس میں انھوںنے اپنے بھائی کو قائل کرنے کی کوشش کی ہے کہ وہ انھیں اسلام آباد دھرنے میں پارٹی کی قیادت کرنے پر اصرار نہ کریں ۔ شہبازشریف نے اپنے بھائی کو بتایا ہے
کہ انھیں پیغام دیا گیا ہے کہ اگر وہ دھرنے سے دور رہیں تو وہ نومبر کے مہینے میں وزیر اعظم بن سکتے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں ہوئی ملاقات کے دوران نوازشریف نے شہبازشریف کو دھرنے کی قیادت کرنے کا کہاتو شہبازشریف نے انھیں پیغام دیا کہ دھرنا سیاست سے دوری کی صورت میںوزارت عظمیٰ ملنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے اور نومبر کے مہینے میں کوئی خوشخبری ملنے والی ہے۔ اس پر نوازشریف نے اپنے بھائی سے پوچھا کہ اس بات کے کتنے امکانات ہیں۔ جس پر شہبازشریف نے بتایا کہ اس کی باقاعدہ یقینی کرادی گئی ہے۔اگلی وزیر اعظم وہی ہوں گے۔ جس پر نوازشریف نے فیصلہ کیا کہ احسن اقبال مسلم لیگ (ن) کی جانب سے دھرنےکی قیادت کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان