10:03 pm
  نیب اہلکا فریال تالپورکو سندھ اسمبلی   اجلاس میں شرکت سے واپسی پر جیل لے جانا بھول گئے

راولپنڈی (آن لائن) نیب اہلکار پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میںنامزدگی کے باعث راولپنڈی سینٹرل جیل اڈیالہ میں پابند سلاسل سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپورکو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے واپسی پر جیل لے جانا بھول گئے ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد کراچی سے اسلام آباد آنے پر فریال تالپور کو کوئی اہلکار ایئر پورٹ لینے نہ آیا
جس پر فریال تالپور ذاتی گاڑی میں خود ایئر پورٹ سے اڈیالہ جیل روانہ ہوئیںذرائع کے مطابق عدالتی احکامات کے تحت فریال تالپور سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے کراچی گئیں تھیں جبکہ پروڈکشن آرڈر پر جانے والے ملزم کو واپس جیل لانا پولیس کی ذمہ داری ہے جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل انتظامیہ سے ملزم وصول کرنے والے متعلقہ ادارہ ہی واپس ملزم جیل انتظامیہ کے حوالے کرتا ہے کیونکہ ہمارے پاس ملزم کے سفر کے لئے گاڑی ہی نہیں تاہم جیل سپرنٹنڈنٹ ثاقب نذیرنے جمعرات کی شام فریال تالپورکے جیل پہنچنے کی تصدیق کر دی جیل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق انہیں راولپنڈی پولیس جیل لے کر آئی یا درہے کہ سپیکر سندھ اسمبلی نے فریال تالپور کے اجلاس میں شرکت کے لئے پروڈکشن آرڈر جاری کئے تھے جس پر عدالت نے فریال تالپور کو اجلاس میں شرکت کی اجازت دی تھی ۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ