05:33 pm
یڈورٹائزنگ کے شعبے سے وابستہ حلقوں نے سینرجی گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر احمد کپاڈیہ کو پاکستان ایڈ ورٹائزنگ ایسوسی ایشن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمی

یڈورٹائزنگ کے شعبے سے وابستہ حلقوں نے سینرجی گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر احمد کپاڈیہ کو پاکستان ایڈ ورٹائزنگ ایسوسی ایشن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمی

05:33 pm

کراچی ( بزنس رپورٹر ) ایڈورٹائزنگ کے شعبے سے وابستہ حلقوں نے سینرجی گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر احمد کپاڈیہ کو پاکستان ایڈ ورٹائزنگ ایسوسی ایشن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ اس شعبے میں اپنی مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے اسے ترقی دینے میں اپنا اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے ۔واضح رہے کہ سینرجی گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر احمد کپاڈیہ ایڈورٹائزنگ کے شعبے میں نمایاں مقام رکھتے ہیں اور انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے