11:08 am
این اے 249: الیکشن ٹریبونل نے شہباز شریف کی درخواست مسترد کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک ) الیکشن ٹریبونل نے این اے 249 سے شہباز شریف کی انتخابی عذداری کی درخواست مسترد کر دی۔ شہباز شریف نے فیصل واوڈا کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا۔ سندھ ہائی کورٹ الیکشن ٹریبونل میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نا اہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عام انتخابات میں کراچی کے حلقہ این اے 249 سے کامیاب ہونے والے پی ٹی آئی رہنما اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا کیخلاف مسلم لیگ ن کے شہباز شریف نے درخواست دائر کی تھی
جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ فیصل واوڈا دھاندلی سے جیتے کامیابی کو کالعدم قرار دیا جائے۔ عدالت نے شہباز شریف کی درخواست کو مسترد کر دیا۔فیصل واوڈا 35344 ووٹ لے کر کامیاب اور شہباز شریف 34626 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے تھے، شہباز شریف 600 سے زائد ووٹوں کے فرق سے ہارے تھے۔ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی شخصیت ہی جعلی ہے، والدین کی دعائیں ساتھ تھیں، اللہ کا شکر ہے فیصلہ حق میں آیا۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا