12:21 pm
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر سکردو روانہ ہوں گے

سکردو (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر سکردو روانہ ہوں گے، جلسے کی تیاریوں حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں، عمران خان خطاب میں کھلاڑیوں کا لہو گرمائیں گے۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال، وزیر اعلی حفیظ الرحمن اور وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور ائیرپورٹ پر وزیر اعظم کا استقبال کرینگے۔
وزیر اعظم عمران خان میونسپل سٹیڈئیم میں عوامی جلسہ سے خطاب کرینگے، میونسپل سٹیڈئیم میں 9 فٹ اونچا سٹیج تیار کیا گیا ہے، جلسہ گاہ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔جلسہ گاہ کے داخلی اور خارجی راستوں پر واک تھرو گیٹ نصب کیے گئے ہیں، وزیر اعظم گلگت بلتستان سے متعلق اہم اعلانات کرینگے، عمران خان کشمیر کے مسئلے پر بھی گفتگو کرینگے۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان