02:19 pm
پہلی مرتبہ لاہور کے قریب امرتسر میں جنگی طیارے تعینات

لاہو: بھارت نے جنگ چھیڑنے کی تیاریاں مکمل کر لیں؟ پہلی مرتبہ لاہور کے قریب امرتسر میں جنگی طیارے تعینات، جنگی جنون میں مبتلا بھارتی حکومت نے پاکستان کے ساتھ سرحد سے ملحقہ دیگر تمام ہوائی اڈوں پر بھی جنگی طیارے اور بھارتی ہتھیار پہنچا دیے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی آرمی چیف اور مودی سرکار کے وزراء مسلسل پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔
جبکہ اب موصول ہونے والی اطلاعات اور بھارتی میڈیا کے دعووں کے مطابق بھارت نے واقعی پاکستان کے ساتھ جنگ چھیڑنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بھارت کی تاریخی میں پہلی مرتبہ لاہور کے قریب بھارتی شہر امرتسر میں جنگی طیارے تعینات کیے گئے ہیں۔جبکہ بھارتی فضائیہ نے پاکستان کی سرحد کے ساتھ ملحقہ دیگر تمام ہوائی اڈوں پر بھی جنگی طیارے پہنچا دیے ہیں۔اس کے علاوہ بھارتی بری فوج سرحد علاقوں میں بھارتی ہتھیار بھی پہنچا چکی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ فرانس سے رافیل طیاروں کی کھیپ ملنے کے بعد بھارت کا دماغ زیادہ ہی خراب ہو چکا ہے۔ اس تمام صورتحال میں پاکستان بھی بھارت کی کسی بھی ممکنہ جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔ پاک فوج گزشتہ 2 ماہ سے ہائی الرٹ پر ہے۔ جبکہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی زیر صدارت جمعرات کے روز ہونے والے کور کمانڈرز اجلاس کے ذریعے بھی بھارت کو واضح پیغام بھیج دیا گیا ہے۔پاک فوج کی اعلی قیادت نے بھارت کو پیغام دے دیا ہے کہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں پاکستان خاموش نہیں بیٹھے گا۔ پاکستان جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا۔ پاک فوج ملک کی سلامتی، عزت اور وقار کا تحفظ ہر صورت ممکن بنائے گی۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج