06:23 pm
پاکستانی سرکارامریکہ کوگھٹنوں میں لاناچاہتی ہے

پاکستانی سرکارامریکہ کوگھٹنوں میں لاناچاہتی ہے

06:23 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )طالبان کے 12ارکنی وفدکی کل دفترخارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اورآئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید سے ملاقات ہوئی ۔ملاقات کی تصاویراورویڈیوز جب سوشل میڈیاپروائرل ہو ئیں تویہ بات بھارتی میڈیاکوہضم نہیں ہوئی اورکہاکہ جی دیکھوآئی آیس آئی کاچیف اوران کاوزیرخارجہ دہشتگردوں کوگلے لگارہے ہیں۔طالبان کی اس ملاقات سے بھارت پریشان ہوگیاہے ۔بھارتی میڈیانےکہاکہ یہ لوگ دہشتگردی کابدترین چہرہ ہیں یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے طالبان دہشتگردوں کوپیداکیایہ وہ چہرے ہیں جنہوں نے دہشتگردوں کوموت کے سامان بانٹے۔اب عمران سرکار ان کی مہمان نوازی میں جٹی ہے۔ان کے استقبال کے لیے عمران کے سپہ سالاربھی کھڑے
ہیںعمران کی نظرمیں جہادکرنے والے یہ دہشتگرداسلام آبادمیں شاہی مہمان بنے ہوئے ہیں۔عمران خان کودنیامیں بھلے ہی ریڈ کارپٹ نہ ملتی ہولیکن انہوں نے اپنے طالبان دہشتگرد دوستوں کے استقبال میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔پاکستانی میڈیامیں عمران خان کے مہمانوں کی خبرکوبریکنگ نیوز بناکرپیش کیاگیااس بریکنگ نیوز کامطلب ہے یہ عمران میزبان ہے اورطالبان مہمان،اب ذراعمران کے مہمان بنے طالبان دہشتگردوں کی پہچان بھی سن لیجیے۔اسلام آبادپہنچنے والے طالبان وفدکی سربراہی عبدالغنی برادرکررہاہےجوطالبان کا کمانڈرہے اس وفدمیں دوسرابڑاچہرہ ہے سہیل شاہین کاجوکہ ان کاترجمان ہےان کے ساتھ طالبان کے 12بڑے چہرے اسلام آبادپہنچے ہیں۔بھارتی میڈیانے روتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں عمران خان سلیکٹڈ پرائم منسٹرکے طورپرمشہورہیںاوراس کی وجہ یہ ہے کہ فوج نے انہیں اپنے فائدے کیلئے کرسی تک پہنچایاہے۔ پاکستانی فوج کاکام دہشتگردی پھیلانااوردہشتگردو ں کومضبوط کرناہےاورعمران خان نے یہ ثابت بھی کردیاہے جودہشتگردپاکستان کی جیل میں 8سال بندرہاجسے زنجیروں سے کھینچ کرسلاخوں کےپیچھے پہنچایاگیاتھاعمران خان نے اسے رہاکرکے شاہی مہمان بنالیاہے۔بھارتی میڈیاکامزیدکہناتھاکہ پٹھانی سوٹ اورسفیدپگڑی میں خودکوسفیدپوش بنانے کی کوشش کررہاملابرادرکبھی پاکستان کی جیل میں ہواکرتاتھا۔ملابرادرجیسے طالبان کے بڑے رہنما کے ساتھ ملاقات کرنااورگلے لگنا،پاکستان اس سے یہ بتانےکی کوشش کررہاہے امریکہ اورطالبان کےد رمیان جب کبھی بھی بات چیت ہونی ہےتواس میں پاکستان کارول سب سے اہم ہوگا۔طالبان کومہمان بناکرعمران ایک تیر سے کئی شکارکرناچاہتے ہیںکشمیرکے مدعے پراکیلے پڑ چکے عمران خان اب طالبان کے ذریعے دنیاکودبی زبان میں دھمکی دینے کی بھی کوشش کررہے ہیں۔اب یہ بھی ایک فیکٹرسامنے آیاہے کہ پاکستان کے وزیراعظم اسلام اورغیراسلام کے نام پردنیاکوتقسیم کرنے کی سازش کررہےہیں۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔