06:57 pm
مسلم لیگ (ن)کے اجلاس میں میاں برادرا ن کے گروپوں میں تلخ کلامی کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شہبازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کے اجلاس میںنوک جھوک اور سخت جملوں کے تبادلوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ خبروں کی معروف ویب سائٹ زیم ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صدر مسلم لیگ (ن) شہبازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے اجلاس میںنوازاور شہبازشریف گروپ کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ نوازشریف گروپ اس بات کا ۓحامی ہے کہ وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دیا جائےتاکہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی مشکلات کچھ کم ہوسکیں۔تاہم شہبازشریف گروپ کہتا ہے کہ پارٹی کو پہلےسے درپیش مشکلات کی وجہ بھی اداروں سے محاذ آرائی ہے۔ اس لئے اس سے اجتناب برتا جائے۔ بتایا گیاہے
کہ اختلافات کا اہم نکتہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کو لے کر اٹھا۔ پارٹی صدر شہبازشریف نے دھرنے سے پارٹی کے الگ رہنے کے موقف پر زور دیا۔تاہم اس موقع پر نوازشریف کی انتہائی قریبی شخصیت پرویز رشید نےبھی شہبازشریف کو آنکھیں دکھاتے ہوئے کہا کہ پارٹی قائد نوازشریف کا یہ حکم ہے کہ اسلام آباد دھرنے میں شرکت کی جائے۔دھرنے میں شرکت نہ کرنا پارٹی کی سیاسی موت ہوگی۔تاہم خواجہ آصف، رانا تنویر اور احسن اقبال نےبھی نوازشریف گروپ سے اختلاف کیا اور کہا کہ مولانا کی احتجاجی چھتری تلے جمع ہونے سے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے پارلیمانی کردار کو نقصان پہنچے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی