08:23 pm
ارشادبھٹی اورچوہدری منظورمیں شدیدبحث

ارشادبھٹی اورچوہدری منظورمیں شدیدبحث

08:23 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی وتجزیہ کارارشادبھٹی نے مولانافضل الرحمٰن کے اسلام آبادمار چ پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ مولانافضل الرحمٰن اسلام آبادکیوں آرہے ہیں اس حکومت میں توان کے اپنے بندے بیٹھے ہوئے ہیں مولاناصاحب کوچاہیے کہ پہلے ان سے کہیں کہ وہ استعفیٰ دیدیںپھرسسٹم کوگرانے کی بات کریں،مولاناصاحب کاتوخیبرپختونخواہ اسمبلی میںقائدحزب اختلاف ہے ان کابیٹااسمبلی میں بیٹھاہواہےاوراپوزیشن کی خوبصورتی دیکھیں بکرے کادھڑ حرام ہے باقی سب کچھ حلا ل ہے
۔مولاناصاحب کے ساتھ ساراپاکستان آجائے لیکن یہ کلیئربات ہے کہ وہ مہنگائی پرنہیں آرہے وہ بیروزگاری پرنہیں آرہےوہ اپنی وجہ سے آرہےہیں۔وہ تحفظ ناموس رسالت پرآرہے ہیں۔اپوزیشن رہنما چوہدری منظورنے جب مہنگائی اوربیروزگاری کاذکرکیاتوارشادبھٹی نےکہاکہ سرآپ بارہ سال سے سندھ میں حکومت کررہے ہیں وہاں دودھ اورشہدکی نہریں بہہ رہی ہیںاٹھارویں ترمیم ہوچکی ہے ابھی ایمبولینس نہیں ملی بچے کو۔اپوزیشن رہنما کے پاس جب کوئی جواب نہیں تھاتوکہاکہ بھٹی صاحب چھوڑیں مجھے معلوم تھاکہ آپ ادھرآئیں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی