08:30 pm
پاکستان کیخلاف دوغلی اپنانے والاامریکی صدرآخرکارمذاکرات کی ٹیبل پرآہی گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کے دورے پر موجود افغان طالبان کے وفد نے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ملاقات میںافغان مسئلہ پر بات چیت کی۔ایجنسی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے وفد نے ملا عبدالغنی کی قیادت میں افغان امن کیلئے تعینات نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے جمعہ کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ افغان طالبان کے ذرائع کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان ملاقات کیلئے پاکستانی قیادت نے اہم کردار ادا کیا۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے
کہ امریکی صدر کی جانب سے طالبان کیساتھ مذاکرات سے انکار کے بعد یہ دونوں فریقین کے مابین پہلی ملاقات ہے۔ ملاقات میں امریکی وفد بھی موجود رہا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے امریکی نمائندہ خصوصی کو ملاقات پر آمدہ کرنے کیلئے بھرپور زور دیا گیا۔ پاکستان کا مؤقف تھا کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے یہ ملاقات نہایت ضروری ہے۔دونوں فریقین کے درمیان ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی، تاہم ملاقات میں باقاعدہ مذاکرات سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔ 4 اکتوبر کو ہونے والی یہ اہم ملاقات دونوں دھڑوں کے درمیان اعتماد کی فضا قائم کرنے کیلئے طے کی گئی تھی۔جب امریکہ نے طالبان کے خلاف مذاکرات ختم کیے تھے توبھارت میں خوشیاں منائی جارہی تھیں اورشادیانے بجائے جارہے تھے اوراسے بھارت کی سب سے بڑی کامیابی قراردیاجارہاتھالیکن اب جب مذاکرات دوبارہ سے شروع ہوئے ہیں توبھارت میں صف ماتم بچھ گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی