09:29 pm
میں اپوزیشن والوں کا ساتھ دیتا ہوں اور وہ مجھے گالیاں دیتے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کا کہناہے کہ وہ اپوزیشن والوں کا ساتھ دیتے ہیں لیکن جواب میں ان کو گالیاں ملتی ہیں۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہناتھا کہ میں نے عمران خان سے کہا ہے کہ عمران خان اور آصف زرداری عمرکے آخری حصے میں ہیں اور خوار ہے ہیں تھوڑے سے پیسے لے کر انھیں چھوڑ دو۔شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد دھرنا نہیں کریں گے۔ میں نے غفور حیدری کے ہاتھ مولانا کو پیغام بھجوایا ہے
کہ پنڈی اسلام آباد میں بہت مچھر ہے۔ کاٹ لے گا تو ڈینگی ہو جائے گا۔انھوںنے کہا کہ کشمیر معاملے پر میاں برادران اور بلاول بھٹو بھی عمران خان کے ساتھ ہیں ۔ امید ہے وہ مولانا کو بھی منانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔