05:26 pm
کنٹرول لائن کراس کرنے کا معاملہ، بڑی تحریک نے معاملات طے کر لیے

کنٹرول لائن کراس کرنے کا معاملہ، بڑی تحریک نے معاملات طے کر لیے

05:26 pm

راولاکوٹ(آن لائن) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اور ذمہ داران میں آج پانچ اکتوبر کو کنڑول لائن کی طرف لانگ مارچ کے معاملات کو "طے " کر دیا گیا مظفرآباد میں ایک جلسہ کے بعد لانگ مارچ کو "حکمت عملی "کے تحت پید ل مارچ میں تبدیل کر دیا گیا ۔پیدل مارچ کا فیصلہ ذمہ داران کے ساتھ جے کے ایل ایف کی قیادت نے اس تناظر میں کیا ہے
۔کہ باظاہر کارکن مطمئن رہیں گے اور پیدل مارچ کرتے ہوئے خود بخود تھک جائیں گے جس کے باعث وہ کنڑول لائن کراس کرنے از خود ناکام ہوجائیں گے دوسری طرف آزاد کشمیر حکومت اور سیکورٹی فورسسز نے گڑھی دوپٹہ کے علاقے میں بڑی روکاوٹیں کھڑی کردی ہیں تاکہ لانگ مارچ کے قافلے کو یہاں سے آگے نہ جانے دیا جائے