11:23 am
کے پی کے حکومت کا ڈینگی سے بچاؤ کیلئے مساجد کی خدمات لینے کا فیصلہ

پشا ور (نیوز ڈیسک )ڈینگی وائرس پر قابو پانے کے لیے خیبر پختونخوا کی حکومت نے مساجد کے خطیبوں اور آئمہ کرام کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ملک بھر سے 10 ہزار سے زائد افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے اور حکومت اس وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ خیبر پختونخوا میں بھی رواں برس اب تک 2500 سے زائد افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہو چکی ہے۔
ایسے میں خیبرپختونخوا حکومت نے ڈینگی پر قابو پانے کے لیے خطیبوں اور آئمہ مساجد کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایڈمنسٹریٹر محکمہ اوقاف و مذہبی امور کی جانب سے صوبہ بھر کے خطیبوں اور آئمہ کرام کو خط بھیجا گیا ہے۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ لا علمی کے باعث ڈینگی بخار تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے، اس سے بچاؤ کی آگاہی مہم میں صوبائی حکومت اور محکمہ صحت کام کر رہا ہے۔خط میں درخواست کی گئی کہ مساجد میں بھی عوام کو ڈینگی بخار سے بچاؤ سے متعلق آگاہی فراہم کی جائے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی