02:21 pm
حکومت کا سمندر پار پاکستانیوں کوحیران کن ’’تحفہ‘‘ زبردست سکیم متعارف،50فیصد تک رعایت

حکومت کا سمندر پار پاکستانیوں کوحیران کن ’’تحفہ‘‘ زبردست سکیم متعارف،50فیصد تک رعایت

02:21 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی آئی اے نے اضافی سامان کی نئی سکیم متعارف کروا دی ہے جس کے تحت شیڈول سے چار گھنٹے قبل اضافی سامان کی بکنگ پر 50 فیصد تک رعایت ملے گی ۔ پی آئی اے کا کہناتھا کہ برطانیہ ، کینیڈا ، یورپ سمیت دیگر خلیجی ممالک کے مسافروں کو یہ سہولت حاصل ہو گی ، نئی سکیم سے سمندر پار پاکستانیوں کو زیادہ فائدہ ہو گا۔
 
نجی ٹی وی کے مطابق یہ سکیم وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر متعارف کرائی گئی ہے