02:37 pm
پرائیویٹ ہسپتالوں سے بھی ٹیکس لینے کی تیاریاں ، عملدرآمد کب شروع ہوگا؟اعلان کردیا گیا

پرائیویٹ ہسپتالوں سے بھی ٹیکس لینے کی تیاریاں ، عملدرآمد کب شروع ہوگا؟اعلان کردیا گیا

02:37 pm

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ ایف بی آر تمام بڑے نجی ہسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل ان وائس سسٹم لگانے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ اس طریقہ کار پر جلد عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا ۔ انہوں نے کہاکہ نجی ہسپتالوں سے ٹیکس وصولیاں ان کی طرف سے مریضوں سے وصول کیے گئے بلوں کے مقابلے میں بہت کم ہیں

تازہ ترین خبریں