08:08 pm
حکومت اگرآج 8میں سے 6 آدمیوں کو رہا کردے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیداحمدنے کہاکہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ فضل الرحمٰن سیاسی اوردینی معاملات میں تصادم کے خواہاں ہیں ،صوبائی دارالحکومت لاہورمیں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہاکہ فضل الرحمٰن وزیراعظم عمران خان کے خلاف جوافواہیں پھیلارہے ہیں وہ ان کے گلے پڑ جائیں گی۔انہوں نے مولاناکے 27اکتوبرکوملک گیراحتجاج کے فیصلے پرکہاکہ آپ مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کواستعمال کرناچاہتے تھے لیکن اب خوداستعمال ہونے جارہے ہیں
۔وفاقی وزیرریلوے نے مزیدکہاکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعدعلمائے کرام کی بڑی تعدادوزیراعظم عمران خان کیساتھ ہے۔انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پرتنقیدکرتے ہوئے کہاکہ کل میں نے پہلی مرتبہ آصف علی زرداری کوٹی وی پردیکھاتولگاکہ مردہ قبرسے باہرآگیاان کاکہناتھاکہ آج عمران خان اگر8میں سے 6آدمیوں کورہاکردیں تواس کی ساری تحریک کادھڑن تختہ ہوجائے گاانہوں نے شہباز شریف کومخاطب کرکے کہاکہ ڈبل شاہ نہیں بنو۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں