08:18 pm
”روہڑی سے لاس اینجلس جانے والی ٹرین‘ ‘ کے حوالے سے شیخ رشید کی وضاحت

اسلام آباد ’لاس اینجلس جانے والی ٹرین‘ کے حوالے سے وفاقی وزیر نے وضاحت کرتے ہوئے ریلوے حکام کی غلطی تسلیم کرنے کی بجائے بات مذاق میں اُڑا دی۔ شیخ رشید نے ایک صحافی کے جواب میں کہا کہ یہ مپیوٹرائزڈ ٹرین تھی، لوگ شرارت کرتے ہیں، اللہ چاہے تو ہم لاس اینجلس بھی جا سکتے ہیں۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ لوگوں کی ریل سے محبت ہے کہ خشکی پر چلنے والی ٹرین کو برف پر دکھارہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ایک شخص کی جانب سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ کراچی سے لاس اینجلس صرف 1800 روپے میں اور وہ بھی بغیر ویزے کے پاکستان ریلوے کی لاجواب پیشکش پر مسافرحیرت زدہ رہ گئے، روہڑی اسٹیشن پر کھڑی عوام ایکسپریس کی لاس اینجلس روانگی پر لوگوں نے دوڑیں لگا دیں۔
 
واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے پاکستان ریلوے کی ٹرینوں کیلئے ایسے پسنجر ڈبوں کا استعمال کیا جا رہا ہے جن کے باہر ایک ڈیجیٹل ڈسپلے اسکرین نصب ہوتی ہے۔عمومی طور پر اس ڈسپلے اسکرین پر ٹرین کے مقام آغاز سفر اور منزل والے شہر کے نام درج ہوتے ہیں۔تاہم روہڑی پر کھڑی پاکستان ریلوے کی ایک ٹرین کے ڈبے کی ڈسپلے پر کچھ ایسا لکھا تھا جو مسافروں کیلئے تفریح کا باعث، جبکہ پاکستان ریلوے کیلئے شرمندگی کا باعث بن گیا۔ ٹرین کے ڈبے کی ڈسپلے پر درج تھا کہ ٹرین کی منزل امریکی شہر لاس اینجلس ہے۔ بس یہ دیکھنا تھا کہ مسافروں نے تصاویر اور ویڈیوز بنانا شروع کر دیں اور پاکستان ریلوے انتظامیہ کی خوب کلاس لی۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں