04:52 pm
دھکم پیل پر سعد رفیق کو غصہ آ گیا،اہلکاروں اور وکلاء میں جھڑپ

دھکم پیل پر سعد رفیق کو غصہ آ گیا،اہلکاروں اور وکلاء میں جھڑپ

04:52 pm

لاہور (آن لائن) احتساب عدالت کے باہر وکلاء اور سکیورٹی کے افسران نے پاکستان مسلم لیگ نے کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سکیورٹی اہلکار کے درمیان بچ بچائو کروا دیا۔ دونوں کے درمیان تلخ کلامی اسوقت ہوئی جب ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق پیراگون ہائوسنگ سکینڈل میں پیشی پر عدالت پہنچے۔
جہاں ان سے اظہار یکجہتی کے لئے آنیوالے کارکنوں کے باعث سکیورٹی اہلکار نے خواجہ سعد رفیق کے ساتھ دھکم پیل کردی۔ جس پر خواجہ سعد رفیق غصے میں آگئے

تازہ ترین خبریں