04:57 pm
مولانا فضل الرحمٰن کو کیا ڈیل پیش کر دی

مولانا فضل الرحمٰن کو کیا ڈیل پیش کر دی

04:57 pm


کراچی (ویب ڈیسک)گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن چاہیں تومذاکرات یاوفاقی نمائندوں سے ملاقات کرانے کے لیے تیارہوں ،گورنرسندھ نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مولانافضل الرحمٰن ہرمرتبہ اپنے آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کررہے ہیں
لیکن ان کاوزارت عظمیٰ کاخواب پورانہیں ہوگا،گورنرسندھ نے کہاکہ مولانافضل الرحمٰن مدرسے کے بچوں سے مارچ کراناچاہتے ہیں جواچھاعمل نہیں ہے ،انہوں نے کہاکہ معاشی شہ رگ کراچی میں زندگی عروج پرہے یہاں معاشی ،سماجی اورثقافتی کھیلوں سمیت دیگرسرگرمیاں بھرپورانداز سے جاری ہیں اس ضمن میں بیرونی سرمایہ کاراس سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں