10:36 pm
فواد چودھری کواس وقت مدرسے کے چھوٹےبچے کیوں نہیں نظر آئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء اورسابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ اکرم خان در انی نے کہاہے کہ فوادچوہدری کواس وقت چھوٹے بچے نظرنہیں آرہے تھے جوطاہرالقادری کے ساتھ اپنی مائوں کے ساتھ آئے تھے ،طاہرالقادری کے ساتھ بھی مدرسے کے چھوٹے بچے تھے اورپی ٹی وی پرحملہ آورہورہے تھے ۔نجی خبررساں ادارے جیونیوز کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئےاکرم درانی نے کہاکہ میں بھی کے پی کے کاوزیراعلیٰ رہاہوں اورپھرکے پی کے میں اپوزیشن لیڈررہاہوں انہوں نے
کہاکہ فوادچوہدری کہتے ہیں کہ مدرسوں کواستعمال نہیں کرنے دیں گے لیکن فوادچوہدری کواس وقت چھوٹے چھوٹے بچے نظرنہیں آرہے تھے جوطاہرالقادری کے ساتھ اپنی مائوں کے ساتھ آئے تھے اورطاہرالقادری کے ساتھ بھی مدرسے کے چھوٹے چھوٹے بچے تھے،پی ٹی وی پرحملےہورہے تھےاوران کے دھرنے کی وجہ سے چائنہ کے صدرکادورہ منسوخ ہواتھاجس کی وجہ سےملک کونقصان ہواتھا،اکرم درانی کاکہناتھاکہ اس وقت کی حکومت اورموجودہ حکومت میں بہت زیادہ فرق تھااس وقت کی حکومت اتنے زیادہ کام ہورہے تھے کہ حکومت نے گیارہ ہزارمیگاواٹ بجی پیداکرکےلوڈ شیڈنگ کاخاتمہ کیاتھا،انہوں نے کہاکہ اس وقت کے الیکشن پراتنااعتراض نہیں تھالیکن آج ملک کی ساری سیاسی جماعتیں موجودہ الیکشن پراعتراض کررہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے