11:07 pm
 فردوس عاشق اعوان جیسے سیاسی گداگرحقائق مسخ نہیں کر سکتے ،سینیٹر مولا بخش چانڈیو

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا یہ سوال کہ آخر پنڈی میں کیا ہے، کچھ لوگوں کو شرمندہ کر رہا ہے۔ فردوس عاشق اعوان جیسے سیاسی گداگرحقائق مسخ نہیں کر سکتے کیونکہ بانی چیئرمین پیپلزپارٹی کا راولپنڈی میں عدالتی قتل، محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو قتل کرنے کے لئے پنڈی کا انتخاب اور اب صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کا پنڈی میں ہی ٹرائل ایک ہی سازش کی کڑیاں ہیں۔
اپنے بیان میں سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے پاس سیاسی انتقام کے لئے نیب اور بدزبانی کے لئے فردوس عاشق اعوان جن کی کوئی ساکھ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کی نالائقی کی وجہ سے ملک معاشی بحالی کے بعد تیزی سے سیاسی عدم استحکام کا شکار ہو رہا ہے۔ عالمی سطح پر پاکستان کی تنہائی ایک ناقابل تردید حقیقت ہے۔ دوسری طرف کٹھ پتلی حکومت صوبائی خود مختاری کو نشانہ بنا کر ملکی سا لمیت سے کھیل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب میں یہ جرا آت تو نہیں کہ پی ٹی آئی کے وزراء� عمران خان کو ہیلی کاپٹر سکینڈل اور کرپشن کے الزامات میں طلب کرے بلکہ نیب کے تو علیمہ خان خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا حوصلہ نہیں ہے تو پھر کس قانونی اور اخلاقی اصول کے تحت وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو طلب کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب پارلیمان کو کمزور کرنے والے عناصر کا چابی والا کھلونا ہے

تازہ ترین خبریں

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار

توہین عدالت کیس ۔۔۔عمران خان مشکل میں۔۔۔سپریم کورٹ میں کی جانب سے اہم پیشرفت

میں معافی نہیں مانگوں گا۔۔۔ ہرجانے کے نوٹس پرشاہزیب خانزادہ بھی فرح گوگی کےسامنے ڈٹ گئے

ن لیگ پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے کون سے 2آپشنز استعمال کرنے والی ہے۔۔۔؟بڑا انکشاف ہو گیا 

راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میںپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریزکی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔۔۔دیکھیں خبر میں

راجہ جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں۔۔۔خوبصورت اور دلچسپ اردو میں پیغام کے بعد برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں سوار میچ دیکھنے کیلئے نکل پڑے