11:12 pm
بلوچ عوام نے صوبے کو پاکستان سے الگ کرنے کی بھارتی کوشش ناکام بنا دی

بلوچ عوام نے صوبے کو پاکستان سے الگ کرنے کی بھارتی کوشش ناکام بنا دی

11:12 pm

کوئٹہ(آن لائن) اسپیکربلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بھارت کی بلوچستان کی پاکستان سے الگ شناخت ظاہر کرنے کی سازش بلوچستانیوں نے ناکام بنادی یوگینڈا میں کامن ویلتھ کے اجلاس میں بلوچستان کے وفد نے بھارتی پارلیمٹرین کو بھارت مردہ باد کے نعرے لگا کر منہ توڑ جواب دے دیا اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں گزشتہ دنوں یوگینڈا میں کامن ویلتھ کے اجلاس میں شرکت کرنے بعد وطن واپس پہنچنے کے بعد اسپیکر عبدالقدوس بزنجو نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت اپنی سازشوں سے باز نہیں آیا کامن ویلتھ کے اجلاس میں بھارت کی جانب سے بلوچستان کی پاکستان سے الگ شناخت ظاہر کرنے کی سازش کی گئی جسے بلوچستان کے پارلیمٹرین گروپ نے ناکام بنا دیا اسپیکر نے بتایا کہ صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران اراکین اسمبلی میر حمل کلمتی اور مبین خلجی ان کے ہمراہ یوگینڈا میں اجلاس میں شرکت کے لئے گئے تھے جہاں پر بھارتی پارلیمانی گروپ کی جانب سے بلوچستان کی پاکستان سے الگ شناخت ظاہر کرنے کی سازش کی گئی
جسے بلوچستانی وفد نے ناکام بنا دیا اور موقف اختیار کیا کہ بلوچستان پاکستان کا مضبوط حصہ تھا ہے اور انشااللہ رہے گا بلوچستان کے عوام بھارتی سازشوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے انھوں نے کہا اس دوران بلوچستان کے پارلیمانی گروپ کی جانب سے بھارت کی سازش کے خلاف نہ صرف بھرپور احتجاج کیا گیا بلکہ پاکستان کا سبز ہلالی پرچم اٹھا کر پاکستان زندہ باد اور بھارت مردہ باد کے نعرے بھی لگائے گئے اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھا بلوچستان عوام محب وطن ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؎اور ہم اپنے ملک پاکستان کا دفاع کرنا اچھی طرح جانتے ہیں دشمن کی ماضی میں بھی گھٹیاسازشوں کو ناکام بنایا اور آئندہ بھی ہر فورم پر پاکستان کے خلاف ہونے والی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں