11:22 pm
وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو دنیا کے سامنے پیش کیا،شاہ محمود

ملتان (آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹرز کو بھی مقبوضہ کشمیر جانیکی اجازت نہیں، مقبوضہ کشمیر میں ایسا کیا ہو رہا ہے جو امریکی سینیٹر کو وہاں جانے کی اجازت نہیں دی گئی، ہم سینیٹر کرس کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت دیتے ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سفیر اور سینیٹر کرس ہالین کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ سینیٹر کرس ہالین نے امریکی صدر کو کشمیر کی صورتحال پر خط لکھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت نے امریکی سینیٹر کرس کو مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت نہیں دی اور اب وہ بھارت سے پاکستان آئے ہیں، ہم سینیٹر کرس کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت دیتے ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ایسا کیا ہو رہا ہے جسے بھارت چھپانا چاہتا ہے اور امریکی سینیٹر کو وہاں جانے کی اجازت نہیں دی گئی جبکہ بھارتی حکومت نے غلام نبی فائی کو بھی مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت نہیں دی تھی۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو دنیا کے سامنے پیش کیا۔ انسانی حقوق کے ادارے اور عالمی میڈیا آج کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، سینیٹر کرس ہالین اور امریکی سفیر کا کشمیر کے بارے میں مؤقف پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج یورپی یونین اور اقوام متحدہ سمیت تمام فورمز پر مسئلہ کشمیر پر بات ہو رہی ہے۔امریکی سینیٹر کرس ہالین نے کہا کہ دنیا کو سب معلوم ہے جو ایشیا اور کشمیر میں ہو رہا ہے۔ قیام امن کے لیے پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے۔انہوں نے کہا

تازہ ترین خبریں

بڑی عید کی بڑی تیاریاں۔۔ عید میں کتنے دن رہ گئے۔۔ تاریخ کا اعلان رکردیاگیا۔۔؟آج کی بڑی خبر

پشاور: زمین کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 7 افراد قتل

کورونا وائرس سے مزید27افراد جاں بحق ،مثبت کیسزمیں کمی آگئی

سعودی شاہ کو اپنے ہی بھتیجے نے قتل کردیاتھا۔۔ملزم شہزادے کا سر بھی چند گھنٹے میںقلم کردیاگیا۔۔افسوسناک خبر

افغان جنگ میں پاکستان نےبہت نقصان اٹھا یا ،امریکہ کو اڈے دیئے تو دہشت گردی دوبارہ سراٹھا سکتی ہے ،وزیراعظم عمران خان

 عمران خان کے اس بیان سے دنیا کو ان کی بیمار اور عورت سے نفرت کرنے والی ذہنیت کی جھلک دیکھنے کو ملی۔ مریم اورنگزیب

 آرمی چیف کاآذربائیجان کا 2 روزہ سرکاری دورہ

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹر میڈ یٹ پارٹ ٹو کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

 ایف نائن پارک ماس ویکسینیشن سینٹر پر شہریوں کو کرونا ویکسینیشن روک دی گئی ہے

 موت بر حق ہے، بے نظیر کو پنڈی کے جلسے میں شرکت سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں مانی تھیں۔آصف علی زرداری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر جیفری شاء کی ملاقات 

 پاکستان سپر لیگ کوالیفائر میچ ۔۔ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دے دیا۔

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

ملک بھر میں بارشیں ہونگیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے بتا دیا